ہفتہ, اگست 9, 2025
ہومبین الاقوامیاماراتی صدر شیخ محمد بن زایدکا ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفونک...

اماراتی صدر شیخ محمد بن زایدکا ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفونک رابطہ

ابوظبی: اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔

شیخ محمد بن زاید نے اسرائیلی فوج کی جانب سے ایران کو نشانہ بنانے پر ایران کےساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق اماراتی قیادت نے خطے میں امن و استحکام کی بحالی کے لیے اقدامات جاری رکھنےکاعزم ظاہر کیا ہے۔

شیخ محمد بن زاید نے امن و استحکام کے ہراقدام کی حمایت کرنے کا اعادہ بھی کیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور علاقائی امن و سلامتی پر سنگین اثرات زیرغور ہیں۔

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین