ہفتہ, اگست 9, 2025
ہومبین الاقوامیارجنٹائن میں فٹبال کلب کے شائقین نے اسرائیل کا علامتی جنازہ نکال...

ارجنٹائن میں فٹبال کلب کے شائقین نے اسرائیل کا علامتی جنازہ نکال دیا

ارجنٹائن میں فٹبال کلب  البوائز کے شائقین نے احتجاج کے دوران اسرائیل کا علامتی جنازہ نکال دیا۔

ارجنٹائن میں فٹبال کلب البوائز کے شائقین نے اٹلانٹاکے ساتھ میچ سے قبل اسرائیل کے خلاف احتجاج کیا۔

شائقین نے ایران کا جھنڈا  تھامے ایک علامتی تابوت پر اسرائیلی جھنڈا رکھ کر اسرائیلی حکومت کے خلاف اپنے جذبات کا اظہار کیا۔

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین