بدھ, ستمبر 3, 2025
ہومبین الاقوامیایرانی صدر پزشکیان دوسری جنگ عظیم کے خاتمے کی 80 ویں سالگرہ...

ایرانی صدر پزشکیان دوسری جنگ عظیم کے خاتمے کی 80 ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کے لیے بذریعہ ٹرین بیجنگ پہنچ گئے ۔

تہران : صدر مملک دوسری جنگ عظیمد کے خاتمے کی 80 ویں سالگرہ اور چینی مسلح افواج کی فوجی پریڈ میں شرکت کے لیے بیجنگ پہنچے۔

ارنا کے سیاسی نامہ نگار کے مطابق،صدر پزشکیان جو شنگھائی تعاون تنظیم کے 25ویں سربراہی اجلاس اور شنگھائی پلس سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے اتوار 25 ستمبر سے چین کے شہر تیانجن گئے تھے اس ملک کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔ 
صدر ایران بیجنگ میں صدر شی جن پنگ کے ہمراہ دوسری جنگ عظیم کے خاتمے کی 80 ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین