سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر علی فدوی نے جمعرات کے روز مشہد میں ایک تقریب سے خطابکرتےہوئےکہاکہ "مسلح افواج اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی خدا وعدہ فتح پر یقین رکھتے ہیں۔”
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر کا کہناتھاکہ ملک کی مسلح افواج جنگ میں ماہر ہیں اور مکمل طور پر تیار ہیں۔
انہوں نے یہ بات زور دے کر کہی کہ فوج اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی دشمن کی شر پسندی کا منہ توڑ جواب دے گی۔


