اتوار, نومبر 22, 2026
ہومملاقاتیںقائد ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ عارف حسین واحدی کی ملاقات، تنظیمی...

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ عارف حسین واحدی کی ملاقات، تنظیمی امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی: قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران مختلف تنظیمی امور اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ قائد محترم نے پیش کردہ گزارشات پر رہنمائی فرمائی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین