جمعہ, اگست 8, 2025
ہومپاکستانہم مرکزی حکومت اور وزارت داخلہ سے رابطے میں ہیں عوام صبر...

ہم مرکزی حکومت اور وزارت داخلہ سے رابطے میں ہیں عوام صبر کریں حوصلہ رکھیں :علامہ شبیر حسن میثمی

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے وفاقی حکومت کی جانب سے بلوچستان کے زمینی راستے سے زیارت پر جانے پر پابندی کے اعلان کے بعد جاری بیان میں کہا کہ ہم مرکزی حکومت اور وزارت داخلہ سے رابطے میں ہیں عوام صبر کریں حوصلہ رکھیں زائرین کے حق میں بہتر فیصلہ کو آگے بڑھائیں گے

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین