قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر جناب رضا امیری مقدم نے ملاقات کی اور قائد محترم کی زوجہ کی وفات پر تعزیت و تسلیت پیش کی اور فاتحہ خوانی کی قائد محترم نے وفد کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور دعائے خیر کی ۔



