پیر, اگست 17, 2026
ہومپاکستانقائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے تعزیتی...

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے تعزیتی وفود کی ملاقاتیں ۔

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے تعزیتی وفود کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری پشاور سے تشریف لائے وفد نے قائد محترم سے ملاقات کی اور زوجہ کی وفات پر قائد محترم کی خدمت میں تعزیت پیش کی اور فاتحہ خوانی کی وفد میں مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جناب اخونزادہ مظفر علی جناب اقتدار علی مظہر اخونزادہ اور ذاکر اہلبیت ؑ جناب شہریار علی اخونزادہ شریک تھے

سلطان المدارس سرگودھا کے وفد نے قائد محترم سے ملاقات کی اور زوجہ کی وفات پر قائد محترم کی خدمت میں تعزیت پیش کی اور فاتحہ خوانی کی وفد میں مولانا ملک محمد حسین قمی ، مولانا نصرت عباس مجاہدی ، جناب ملک احسان اللہ اور جناب آصف حسین شریک تھے


میجر ملک اعظم خان اور آفتاب احمد حیدری نے ملاقات کی اور زوجہ کی وفات پر قائد محترم کی خدمت میں تعزیت پیش کی اور فاتحہ خوانی کی

مولانا منظور حسین جوادی ، مولانا صابر حسین توحیدی اور جناب محمد حسنین جوادی نے قائد محترم سے ملاقات کی اور قائد محترم سے زوجہ کی وفات پر تعزیت و تسلیت کی

امامیہ علماء کوہاٹ کے وفد نے قائد محترم سے ملاقات کی اور قائد محترم کی خدمت میں زوجہ کی وفات پر تعزیت و تسلیت کی وفد میں صدر امامیہ علماء مولانا محمد باقر منتظری ، مولانا سید قیصر عباس الحسینی جنرل سیکرٹری ، مولانا حیدر نواز بہشتی ، مولانا سید امیر حسین کاظمی اور چیئرمین رہبر ٹرسٹ اسلام آباد آقائی سید تصور حسین الحسینی شریک تھے اس موقع پر فرزند ڈاکٹر عون ساجد نقوی سے بھی ان کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس کیا

مرکزی نائب صدر جناب موسی رضا جسکانی ، مولانا سید اظہر عباس شیرازی مسئول شعبہ تبلیغات، میاں محمد شفیع خان اور جناب ساجد رضا تھیم ایڈوکیٹ نے ملاقات کی اور قائد محترم سے زوجہ کی وفات پر تعزیت و تسلیت کی اس موقع پر فرزند ڈاکٹر عون ساجد نقوی سے بھی ان کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس کیا

ضمیر حیدر خاصخیلی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ آف سندھ جنرل سیکریٹری شیعہ علماء کائونسل پاکستان ضلع ٹنڈوالھیار نے ملاقات کی اور قائد محترم سے زوجہ کی وفات پر تعزیت و تسلیت کی اس موقع پر فرزند ڈاکٹر عون ساجد نقوی سے بھی ان کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس کیا۔

مولانا سید اظہر موسوی ، سید عارف موسوی ، سید علی موسوی اور سید رفعت علی نے ملاقات کی اور قائد محترم سے زوجہ کی وفات پر تعزیت و تسلیت کی قائد محترم نے وفد کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

مولانا رضی عباس UK , مولانا کوثر عباس ، مولانا سید سجاد حسین ہمدانی ، مولانا محمد قاسم جعفری اور قاضی مشتاق حسین نے ملاقات کی اور قائد محترم سے زوجہ کی وفات پر تعزیت و تسلیت کی قائد محترم نے وفد کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سردار شاہ نواز خان کھنڈا اور ملک عترت ملک نے ملاقات کی اور قائد محترم سے زوجہ کی وفات پر تعزیت و تسلیت کی قائد محترم نے وفد کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

پاراچنار سے علامہ فدا حسین مظاہری خطیب و امام جماعت مرکزی جامع مسجد پارچنار کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی اور زوجہ کی وفات پر قائد محترم کی خدمت میں تعزیت وتسلیت پیش کی وفد میں مولانا سید حمد حسین حسینی ، حاجی زمین حسین سیکرٹری انجمن حسینیہ پاراچنار ، کربلائی محمد ممبر انجمن حسینیہ ، کربلائی شیر حسین اور کربلائی عمران صدر عملدار فاؤنڈیشن شریک تھے قائد محترم نے وفد کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین