ہفتہ, دسمبر 6, 2025
ہومقائد کے مواقفقائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا ڈاکٹر...

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

٭ علامہ سید ساجد علی نقوی کا معروف ماہرِ تعلیم، دانشور اور ادیبہ ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار
٭ ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا کی وفات پاکستان کے علمی و ادبی حلقوں کیلئے بڑا نقصان ہے،
٭ ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا نے اپنی زندگی علم، تحقیق اور خدمتِ انسانیت کے لیے وقف کر کے ایک روشن مثال قائم کی، علامہ ساجد نقوی
٭ مرحومہ کی علمی خدمات اور قومی زبان کے فروغ کیلئے کاوشیں تادیر یاد رکھی جائیں گی
٭ علامہ سید ساجد علی نقوی کا سوگوار خانوادے اور علمی برادری سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین