ہفتہ, دسمبر 6, 2025
ہومقائد کے مواقفقائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی اسلام آباد...

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی اسلام آباد کچہری میں خودکش دھماکے کی شدیدالفاظ میں مذمت

اسلام آباد : علامہ سیدساجد علی نقوی کی اسلام آباد کچہری میں خودکش دھماکے کی شدیدالفاظ میں مذمت

علامہ سیدساجد علی نقوی کااسلام آباد خود کش دھماکے کے نتیجہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار

دہشتگردی کے خاتمے اور شہریوں کے تحفظ کیلئے اقدامات کو یقینی بنایا جائے،

علامہ سیدساجد علی نقوی کا سوگوار خانواد وںسے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار، زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا ،طبی امداد کو یقینی بنایا جائے۔

شرپسند عنا صر ملک کے امن و امان کی فضا کو پارہ پارہ کرنا چاہتے ہیں، ہمیں متحد ہوکر ملک دشمن عناصر کی تمام سازشوں کو ناکام بنانا ہوگا ،

حقائق کو منظر عام پر لانے اور شر پسندوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ۔

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین