بدھ, فروری 25, 2026
ہومقائد کے مواقفآیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے مولانا عبد المجید تحصیل نائب...

آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے مولانا عبد المجید تحصیل نائب صدر شیعہ علماء کونسل راولپنڈی نے وفد کے ہمراہ ملاقات


قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے مولانا عبد المجید تحصیل نائب صدر شیعہ علماء کونسل راولپنڈی نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی وفد میں مولانا مرتضی حسین محمدی،جناب احمد خان ، جناب دلاور حسین اور جناب عرفان حسین شریک تھے قائد محترم نے وفد کی گزارشات پر مختلف امور میں رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا .


قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے سید ذاکر علی شاہ ضلعی صدر شیعہ علماء کونسل جامشورو اور جناب شفیع محمد شیخ نے ملاقات کی قائد محترم نے وفد کی گزارشات پر مختلف امور میں رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا احباب کے لئے دعائے خیر کی ۔

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین