قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی ایران پر امریکی جارحیت کی شدید مذمت
سامراج نے ایک بار پھر برادر اسلامی جمہوریہ ایران کی خود مختاری و سالمیت پر حملہ کیا، ساجد نقوی
ایک طرف مذاکرات دوسری طرف ننگی جارحیت انتہائی قابل مذمت و تشویشناک ہے، ساجد نقوی
سامراج نے خونی کھیل کا آغاز کرکے خطے کو نئی اور نہ ختم ہونے والی تباہی کی جانب دھکیل دیا، علامہ ساجد نقوی
پاکستان، پوری قوم اپنی ہمسائیہ برادر اسلامی ملک و قوم کیساتھ ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی رہبر انقلاب اسلامی ایران آیت اللہ علی خامنہ ای و ایرانی قوم سے اظہار ہمدردی


