پیر, مارچ 2, 2026
ہومقائد کے مواقفقائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے عظیم شہادت...

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے عظیم شہادت پرسوگ کا اعلان .

اناللہ و انا الیہ راجعون
٭ رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای شہید ہوگئے
٭ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا ایران و پاکستان کے عوام سے اظہار تعزیت
٭ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے عظیم شہادت پرسوگ کا اعلان کردیا
٭ حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی شہادت ایک بڑا صدمہ ہے، علامہ سید ساجد علی نقوی
٭ حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اتحاد امہ کے علم کو بلند رکھا، علامہ سید ساجد علی نقوی
٭ حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے انسانیت کی فلاح کو ہر معاملے پر فوقیت دی، علامہ سید ساجد علی نقوی
٭ سامراجیت و صہیونیت کے اس گھنائونے جرم کے خلاف آج برروز اتوار(یکم مارچ2026ء )پُر امن بھرپور احتجاج کیا جائے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین