بدھ, اگست 26, 2026
ہومقائد کے مواقفقائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی پمز سانحہ...

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی پمز سانحہ پر گہرے افسوس کا اظہار 


راولپنڈی/ اسلام آباد26 اگست 2026ئ
٭ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی پمز سانحہ پر گہرے افسوس کا اظہار
٭ علامہ ساجد نقوی نے آتشزدگی میں بچوں کے جاں بحق و جھلس جانے پر گہرے رنج کا اظہار کیا
٭ اس سانحہ میں جاں بحق بچوں کے والدین سے گہرے دکھ اور دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں، علامہ ساجد نقوی
٭ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی اعلی سطحی تحقیقات کامطالبہ کردیا ۔

پمز ہسپتال میں آگ بھڑکنے کا معاملہ/ضلعی انتظامیہ

آگ پمز ہسپتال کی ایم سی ایچ وارڈ کے تیسرے فلور پر لگی

آگ بھڑکنے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمز فی الفور موقع پر پہنچیں

امداد سرگرمیوں کے عمل میں 6 فائیر برگیڈ کی گاڑیوں اور 4 ایمبولینسز نے حصہ لیا

آگ پر فی الفور قابو پاتے ہوئے بچوں کو فوری طور پر آئی سی یو میں شفٹ کیا گیا

حادثے میں مجموعی طور پر 14 بچے مکمل طور پر جھلس گئے

واقعہ کی انکوائری کے لیے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل

انکوائری کمیٹی آگ لگنے کی وجوہات کا تعین کرے گی

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین