پیر, جولائی 20, 2026
ہومحوزات و جامعاتعلمی سرگرمیاںقائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے علامہ...

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے علامہ سید عقیل الغروی کی وفد ہے ہمراہ ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے علامہ سید عقیل الغروی نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی قائد محترم سے زوجہ کی وفات پر تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی قائد محترم نے وفد کی گزارشات پر مختلف امور میں رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا وفد میں جنرل(ر) یعقوب اور سردار تاج صاحب شریک تھے ۔ وفد نے ڈاکٹر سید عون ساجد نقوی سے والدہ کی وفات پر بھی اظہار افسوس کیا اور فاتحہ خوانی کی

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین