ہفتہ, دسمبر 6, 2025
ہومپاکستانقائد ملت جعفریہ کی جانب سے ضلع ٹھٹہ میں پانی کا منصوبہ...

قائد ملت جعفریہ کی جانب سے ضلع ٹھٹہ میں پانی کا منصوبہ مکمل

قائد ملت جعفریہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی مدظلہ العالی کی سرپرستی میں ، زہرہ (س) اکیڈمی کے تعاون سے اور شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع ٹھٹہ کے زیرِ انتظام 20 عدد ھینڈپمپس کے ذریعے سبیل حضرت امام حسین علیہ السلام کا ایک اور منصوبہ مکمل اہل علاقہ نے قائد ملت جعفریہ پاکستان اور علامہ شبیر حسن میثمی کا شکریہ ادا کیا




متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین