قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے سفارت خانۂ جمہوری اسلامی ایران کے زیرِ اہتمام بانیِ انقلابِ اسلامی حضرت امام خمینیؒ کی 37ویں برسی کی تقریب سے صدارتی خطاب کیا سفیر جمہوری اسلامی جناب رضا امیری مقدم نے قائد محترم کا استقبال کیا اجتماع میں سیاسی مذہبی شخصیات سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات شریک تھیں




