ہفتہ, جون 20, 2026
ہومپاکستانآغا سید حسین رضوی کی قائد ملت جعفریہ آیت اللہ سید ساجد...

آغا سید حسین رضوی کی قائد ملت جعفریہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات، مختلف امور پر رہنمائی حاصل کی

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے شہید اصلاح نصاب آغا سید ضیاء الدین رضوی کے فرزند آغا سید حسین رضوی نے سرزمین علم , قم المقدس سے واپسی پر ملاقات کی ۔قائد محترم کی خدمت میں انکی زوجہ مرحومہ کی رحلت کے سلسلے میں دعا کی . قائد محترم نے گزارشات پر مختلف امور میں رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین