جمعرات, اکتوبر 15, 2026
ہومملاقاتیںقائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے کراچی...

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے کراچی کے وفد کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے کراچی کے وفد کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے کراچی سے تشریف لائے مولانا سید عون رضوی، صدر شیعہ علماء کونسل ملیر زون، اور جناب محمد کاشف نے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران وفد نے تنظیمی امور سمیت مختلف معاملات پر قائد محترم سے رہنمائی حاصل کی۔

قائد محترم آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے وفد کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین