جمعرات, اکتوبر 15, 2026
ہومملاقاتیںقائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے شہید...

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے شہید سیف علی کے اہل خانہ کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے شہید سیف علی کے اہل خانہ کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے گلگت سے تشریف لائے شہید سیف علی کے والد محمد عیسیٰ اور شہید کے برادران اسد عباس اور ارسلان علی نے ملاقات کی۔

اس موقع پر قائد محترم نے شہید سیف علی کے بلندیِ درجات کے لیے فاتحہ خوانی کی اور ان کے اہل خانہ سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا۔

ملاقات کے دوران قائد محترم نے وفد کی جانب سے پیش کی گئی گزارشات پر مختلف امور میں رہنمائی فرمائی اور وفد کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین