منگل, نومبر 3, 2026
ہومملاقاتیںقائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے انجمن...

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے انجمن امامیہ بلتستان کے وفد کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے انجمن امامیہ بلتستان کے وفد کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے انجمن امامیہ بلتستان کے ایک وفد نے صدر انجمن امامیہ بلتستان آغا باقر حسینی کی سربراہی میں ملاقات کی۔

وفد میں نائب صدر انجمن امامیہ بلتستان جناب زاہد حسین زاہدی اور جنرل سیکرٹری جناب محمد نذیر بھی شامل تھے۔

ملاقات کے دوران وفد نے مختلف اہم امور پر قائد محترم سے تبادلۂ خیال کیا اور اپنی گزارشات پیش کیں۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے وفد کی گزارشات کو غور سے سنا، مختلف امور پر رہنمائی فرمائی اور وفد کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی۔

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین