منگل, نومبر 3, 2026
ہومملاقاتیںقائد ملت جعفریہ پاکستان سے پاراچنار اور نگر گلگت سے آئے معززین...

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے پاراچنار اور نگر گلگت سے آئے معززین کی ملاقات


راولپنڈی: قائد ملت جعفریہ پاکستان سے پاراچنار اور نگر گلگت سے آئے معززین کی ملاقات

راولپنڈی: قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے پاراچنار سے تشریف لائے جناب احمد علی طوری اور نگر گلگت سے تشریف لائے مرحوم شیخ غلام حیدر نجفی کے بھانجے جناب لیاقت علی نے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران وفد نے مختلف امور پر قائد محترم سے تبادلۂ خیال کیا اور اپنی گزارشات پیش کیں۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے وفد کی گزارشات کی روشنی میں مختلف امور پر رہنمائی فرمائی، اتحاد و وحدت کے عمل کو مزید مضبوط بنانے پر تاکید کی اور وفد کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین