اتوار, نومبر 22, 2026
ہومتنظیمیقائد ملت جعفریہ پاکستان سے لیہ سے آئے وفد کی ملاقات، مختلف...

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے لیہ سے آئے وفد کی ملاقات، مختلف تنظیمی و دیگر امور پر تبادلہ خیال

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے لیہ سے تشریف لائے ایک وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں مولانا تنویر حسین شہانی، مولانا تنصیر خان، مولانا ثقلین مقدسی اور مولانا ظفر علی شامل تھے۔ ملاقات کے دوران وفد نے قائد محترم سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ قائد محترم نے وفد کی گزارشات سماعت فرماتے ہوئے مختلف امور میں رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین