بدھ, اپریل 22, 2026
ہومایونٹسقائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا جامعۃ...

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا جامعۃ المنتظر میں وفاق المدارس شیعہ پاکستان کے سالانہ اجلاس سے خطاب

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا جامعۃ المنتظر میں وفاق المدارس شیعہ پاکستان کے سالانہ اجلاس سے خطاب اس موقع پر صدر وفاق المدارس آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی سمیت ملک بھر سے علماء کرام شریک تھے


وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کا سالانہ اجلاس جامعۃ المنتظر میں جاری اجلاس میں ملک بھر سے علماء کرام شریک


قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی دامت برکاتہ کی جامعتہ المنتظر لاہور آمد کے موقع مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی حفظہ اللہ نے علماء کرام تنظیمی کارکنان اور جامعہ کے ذمہ داران کے ہمراہ استقبال کیا قائد محترم شہید رہبر کے عنوان سے منعقدہ چہلم پروگرام سے خصوصی خطاب بھی فرمائینگے۔

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین