جمعرات, اکتوبر 22, 2026
ہومملاقاتیںقائدِ ملت جعفریہ پاکستان سے شہدادکوٹ اور پشاور سے آئے افراد کی...

قائدِ ملت جعفریہ پاکستان سے شہدادکوٹ اور پشاور سے آئے افراد کی ملاقات

قائدِ ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے شہدادکوٹ سے تشریف لائے جناب زوار کاظم رضا خاور اور پشاور سے آئے ہوئے سید اسد عباس کاظمی نے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران برادران نے مختلف امور پر قائدِ محترم سے گفتگو کی۔ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے پیش کردہ گزارشات پر رہنمائی فرمائی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین