بدھ, اگست 13, 2025
ہومپاکستانکوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے نواں کلی سرہ غڑگئی میں دھماکے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق دھماکے میں 7 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت معلوم نہیں، بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ کے بعد ہی حتمی طور پر بتایا جائے گا۔

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین