جمعرات, مئی 7, 2026
ہومشخصیاتقائدِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے آستانِ قدسِ...

قائدِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے آستانِ قدسِ رضوی ع مشہد المقدس ایران کے وفد کی ملاقات

راولپنڈی (6 مئی 2026.ء) قائدِ ملت جعفریہ پاکستان، نمائندہ ولی فقہہ، علامہ سید ساجد علی نقوی سے آستانِ قدسِ رضوی (روضہ امام رضا ع) مشہد المقدس ایران کے وفد جسمیں حجة الاسلام آقای سید حسینی ریئس کتابخانہ’ آقای کاشانی، کارشناس بین الملل’ آقای نائینی، قاری و موذن’ سید مرتضی فاطمیان، کارشناسِ فرہنگی اور حاج آقای مشکی رایزن فرہنگی، آقای مہدی بہمنی (سکٹریری پولٹیکل سیکشن سفارت ایران اسلام آباد) شریک تھے

Screenshot
متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین