جمعہ, مئی 8, 2026
ہومپاکستانقائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے استحکام...

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جناب عبد العلیم خان کی وفد کے ہمراہ ملاقات


قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جناب عبد العلیم خان کی وفد کے ہمراہ ملاقات گلگت بلتستان کے انتخابات سمیت ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا اس موقع پر سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی، مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ اور قائد محترم کے لیگل ایڈوائزر سکندر عباس گیلانی و دیگر رفقاء بھی ہمراہ موجود ہیں.

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین