ہفتہ, دسمبر 6, 2025
ہومتنظیمیاسکردو میں آغا سید محمد عباس رضوی سے علامہ شبیر حسن میثمی...

اسکردو میں آغا سید محمد عباس رضوی سے علامہ شبیر حسن میثمی کی ملاقات

مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنماء بزرگ عالم دین، قائد محترم کے رفیق آغا علامہ سید محمد عباس رضوی سے ملاقات کی آغا صاحب کی خیریت دریافت کی اور موجودہ گلگت بلتستان کی تنظیمی فعالیت صوبائی اجلاس و دیگر امور پر تبادلہ خیال بھی ہوا، آغا صاحب نے تنظیمی فعالیت میں مزید بھتری اور کامیابیوں کی خصوصی دعائیں دیں۔ملاقات میں مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جناب محمد علی قائد بھی شریک تھے

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین