قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے صدر وفاق المدارس سربراہ حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی نے ملاقات کی دونوں شخصیات نے مختلف قومی امور پر گفتگو کی ملاقات میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدور علامہ عارف حسین واحدی ، علامہ محمد رمضان توقیر اور ڈاکٹر سید محمد نجفی بھی شریک تھے قائد محترم نے گزرشات پر رہنمائی کی اور وفد کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا
آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے صدر وفاق المدارس سربراہ حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی کی ملاقات
متعلقہ مضامین


