قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے تعزیتی وفود کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری آیت اللہ محمد حسین نجفیؒ مرحوم کے نواسے مولانا محمد عمار رضا اعوان اور مولانا سید مصطفی حیدر نقوی نے ملاقات کی اور قائد محترم کی زوجہ کی وفات پر قائد محترم کی خدمت میں تعزیت پیش کی قائد محترم نے وفد کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور دعائے خیر کی


ڈھوک سیداں سے تشریف لائے مولانا دلاور حسینی ، سید اسلام حسین شاہ ، سید اذکار حسین شاہ ، جناب اسد عباس ، شیعہ میانی ملتان سے تشیر لائے غلام مہدی کھاکھی اور منقبت خواں محمد زبیر عباس نے قائد محترم سے ملاقات کی اور زوجہ کی وفات پر قائد محترم کی خدمت میں تعزیت پیش کی اور فاتحہ خوانی کی

واہ کینٹ سے تشریف لائے مولانا سید قمر عباس کاظمی ، مولانا طاہر عباس اعوان اور محمد اقبال خان نیازی نے قائد محترم سے ملاقات کی اور زوجہ کی وفات پر قائد محترم کی خدمت میں تعزیت پیش کی اور فاتحہ خوانی کی ۔

بیرسٹر سید قمر سبزواری ایڈوکیٹ سپریم کورٹ اور سید ہادی ہمدانی ایڈوکیٹ نے قائد محترم سے ملاقات کی اور زوجہ کی وفات پر قائد محترم کی خدمت میں تعزیت پیش کی اور فاتحہ خوانی کی


