قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی ملاقات شہدائے کربلا کی تعزیت و مرحومہ اہلیہ کیلئے دعائے مغفرت کی قائد محترم نے وزیر داخلہ سید محسن نقوی کو ملک بھر میں ایام محرم سے متعلق درپیش مسائل سے آگاہ کیا وزیر داخہ سید محسن نقوی نے قائد محترم کو محرم کے مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی
قائد ملت جعفریہ پاکستان سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات، محرم الحرام کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
متعلقہ مضامین


