پیر, ستمبر 14, 2026
ہومملاقاتیںآیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے ضلع بھکر سے تشریف لائے...

آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے ضلع بھکر سے تشریف لائے علماء کرام کے وفد کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے ضلع بھکر سے تشریف لائے علماء کرام کے وفد نے ملاقات کی وفد نے مدارس کی موجودہ صورتحال سمیت مختلف امور پر قائد محترم سے گفتگو کی وفد میں مولانا سید اسد رضا حسینی ، مولانا عرفان حسین حسینی ، مولانا حسن علی ، مولانا نعیم رضا عابدی اور مولانا طارق ساجد شریک تھے قائد محترم نے وفد کی گزارشات پر علماء و خطباء کی ذمہ داریوں کے حوالے سے رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین