قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے ملتان سے تشریف لائے مولانا سید تنویر الکاظم گیلانی ، سید علی ہاشم گیلانی اور سید حسن مرتضی گیلانی نے ملاقات کی قائد محترم کی زوجہ کی وفات پر تعزیت پیش کی اور فاتحہ خوانی کی ۔ وفد نے مختلف امور میں قائد محترم سے گفتگو کی قائد محترم نے وفد کی گزارشات پر مختلف امور میں رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے خیرپور میرس سے تشریف لائے فاطمیہ سادات ویلفیئر فائونڈیشن پاکستان کے چیئرمین جناب سید ثمر عباس نقوی اور سید امتیاز علی شاہ لکیاری چیئرمین آل سید والنٹیئر آرگانئیزیشن ْْ نے ملاقات کی قائد محترم کی زوجہ کی وفات پر تعزیت پیش کی اور فاتحہ خوانی کی وفد نے مختلف پروجیکٹس کے حوالے سے قائد محترم کو رپورٹ ہیش کی قائد محترم نے وفد گزارشات پر مختلف امور میں رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے کھرمنگ ضلع اسکردو سے تشریف لائے مولانا سلطان مجتبی نے ملاقات کی اور مختلف امور پر قائد محترم سے گفتگو کی قائد محترم نے گزارشات پر مختلف امور میں رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے سابق مرکزی صدر جعفریہ استؤڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان جناب محمد اکبر صدیقی اور جناب اسلم صدیقی نے ملاقات کی قائد محترم کی زوجہ کی وفات پر تعزیت پیش کی اور فاتحہ خوانی کی قائد محترم نے گزارشات پر مختلف امور میں رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔


