راولپنڈی/اسلام آباد 18ستمبر 2026ئ علامہ سید ساجد علی نقوی کی کوہاٹ میں پولیس لائن کے قریب دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
: دھماکے کے نتیجہ میں متعددافرادکی شہادت پر لواحقین سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار
دھماکے کے نتیجہ میں درجنوں زخمیوں کو جدید طبی سہولیات فراہم کی جائیں ،
مسجد کے نزدیک دہشتگردی کا بزدلانہ واقعہ انتہائی افسوس ناک وقابل مذمت ہے ،
معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا گیاجس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ،
شرپسند عنا صر ملک کے امن و امان کی فضا کو پارہ پارہ کرنا چاہتے ہیں،
ہمیں متحد ہوکر سازش کو ناکام بنانا ہوگا ،
علامہ ساجد نقوی کا حقائق کو منظر عام پر لانے اور شر پسندوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ۔
کوہاٹ دھماکہ: علامہ سید ساجد علی نقوی کی شدید مذمت، حقائق منظر عام پر لانے کا مطالبہ
متعلقہ مضامین


