ہفتہ, ستمبر 19, 2026
ہومملاقاتیںقائد ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ اشتیاق حسین کاظمی کی ملاقات، تنظیمی...

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ اشتیاق حسین کاظمی کی ملاقات، تنظیمی و عوامی مسائل پر تبادلہ خیال


قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے صدر شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب علامہ سید اشتیاق حسین کاظمی اور قاسم علی قاسمی نے ملاقات کی وفد نے صوبے بھر کے مجموعی حالات سمیت تنظیمی اور عوامی مسائل پر قائد محترم سے رہنمائی لی قائد محترم نے وفد کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ملاقات میں جناب قاسم علی قاسمی بھی شریک تھے

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین