بدھ, اکتوبر 7, 2026
ہومتنظیمیقائد ملت جعفریہ پاکستان سے مولانا سید اشتیاق حسین کاظمی کی ملاقات،...

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے مولانا سید اشتیاق حسین کاظمی کی ملاقات، تنظیمی امور پر گفتگو

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے صدر شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب مولانا سید اشتیاق حسین کاظمی نے ملاقات کی اور مختلف تنظیمی امور پر گفتگو ہوئی قائد محترم نے مولانا کے جواں سال بھتیجے کی وفات پر تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی قائد محترم نے صوبائی صدر کی گزارشات پر رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین