بدھ, اکتوبر 7, 2026
ہومتنظیمیقائد ملت جعفریہ سے شیعہ علماء کونسل وسطی پنجاب کے وفد کی...

قائد ملت جعفریہ سے شیعہ علماء کونسل وسطی پنجاب کے وفد کی ملاقات، علاقائی و تنظیمی امور پر گفتگو

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے صوبائی نائب صدر شیعہ علماء کونسل وسطی پنجاب جناب سید مسعود الحسن ترمذی اور صوبائی صدر ضلع جھنگ مولانا لیاقت علی قمی نے ملاقات کی وفد نے علاقائی تنظیمی امور سمیت مختلف امور پر قائد محترم سے گفتگو کی قائد محترم نے مختلف امور میں وفد کی رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین