جمعرات, نومبر 26, 2026
ہومملاقاتیںقائد ملت جعفریہ پاکستان سے محمد ابراہیم اور فریاد حسین کی ملاقات،...

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے محمد ابراہیم اور فریاد حسین کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی: قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے جناب محمد ابراہیم اور برادر فریاد حسین نے ملاقات کی۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا گیا۔

قائد محترم نے معزز وفد کی گزارشات پر مختلف امور میں رہنمائی فرمائی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین