راولپنڈی: قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے جناب محمد ابراہیم اور برادر فریاد حسین نے ملاقات کی۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا گیا۔
قائد محترم نے معزز وفد کی گزارشات پر مختلف امور میں رہنمائی فرمائی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔


