جمعرات, نومبر 26, 2026
ہومملاقاتیںقائد ملت جعفریہ پاکستان سے سکردو کے وزیر حامد حسین کی ملاقات،...

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے سکردو کے وزیر حامد حسین کی ملاقات، اہلیہ کی وفات پر تعزیت

راولپنڈی: قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے سکردو سے تشریف لائے جناب وزیر حامد حسین نے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے قائد محترم کی زوجہ کی وفات پر دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا اور مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی ۔

ملاقات کے دوران مختلف امور پر تبادلہ خیال بھی ہوا۔ قائد محترم نے وفد کی گزارشات پر رہنمائی فرمائی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین