ہفتہ, دسمبر 6, 2025
ہومپاکستانقائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی مسلم دنیا کی بااثر...

قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی مسلم دنیا کی بااثر مسلم شخصیات میں شامل

اردن کے بین الاقوامی ادارہ رائل اسلامک سٹریٹجک سٹڈیز سینٹر کے مطابق قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی دنیا بھر کی 500 با اثر مسلم شخصیات میں شامل، تحقیقاتی ادارہ ہر سال دنیا بھر کی با اثر مسلم شخصیات کی فہرست جاری کرتا ہے، گزشتہ 10 سال سے زائد عرصے سے قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی اس فہرست میں نامزد ہیں۔
.اردن کے رائل انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز نے سال 2026 کی 500 با اثر مسلمانوں کی فہرست جاری کر دی ہے۔
اردن کے بین الاقوامی ادارہ رائل اسلامک سٹریٹجک سٹڈیز سینٹر کے مطابق قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی دنیا بھر کی 500 با اثر مسلم شخصیات میں شامل، تحقیقاتی ادارہ ہر سال دنیا بھر کی با اثر مسلم شخصیات کی فہرست جاری کرتا ہے، گزشتہ 10 سال سے زائد عرصے سے قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی اس فہرست میں نامزد ہیں۔

ملاحظہ کریں کتاب کے صفحہ نمبر 164 پر

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین