قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے مرکزی رہنما شیعہ علماء کونسل پاکستان مولانا اشفاق حسین وحیدی نے ملاقات کی مختلف امور پر قائد محترم سے گفتگو ہوئی قائد محترم نے گزارشات پر رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے مرکزی رہنما شیعہ علماء کونسل پاکستان مولانا اشفاق حسین وحیدی کی ملاقات
متعلقہ مضامین


