اتوار, ستمبر 13, 2026
ہومملاقاتیںآیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے مرکزی رہنما شیعہ علماء کونسل...

آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے مرکزی رہنما شیعہ علماء کونسل پاکستان مولانا اشفاق حسین وحیدی کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے مرکزی رہنما شیعہ علماء کونسل پاکستان مولانا اشفاق حسین وحیدی نے ملاقات کی مختلف امور پر قائد محترم سے گفتگو ہوئی قائد محترم نے گزارشات پر رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین