قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے صوبائی نائب صدر شیعہ علماء کونسل وسطی پنجاب جناب سید مسعود الحسن ترمذی اور صوبائی صدر ضلع جھنگ مولانا لیاقت علی قمی نے ملاقات کی وفد نے علاقائی تنظیمی امور سمیت مختلف امور پر قائد محترم سے گفتگو کی قائد محترم نے مختلف امور میں وفد کی رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔


