قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے مختلف وفود کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری مولانا سید عابد رضا نقوی کینیڈا ، مولانا محمد اصغر یزدانی ، جناب مبین سرور اور جناب عامر عباس نے قائد محترم سے ملاقات کی اعر مختلف امور تفصیلی گفتگو ہوئی قائد محترم نے وفد کی گزارشات پر رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا


