منگل, ستمبر 29, 2026
ہومملاقاتیںقائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے مولانا...

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے مولانا سید مرتضیٰ جعفری کی وفد کے ہمراہ ملاقات، مختلف امور پر رہنمائی حاصل کی

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے صدر نشین البصیرہ ڈاکٹر سید علی عباس نقوی نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی وفد نے قائد محترم کی زوجہ کی وفات پر تعزیت پیش کی اور فاتحہ خوانی کی وفد نے تحقیقاتی امور کے حوالے سے بھی قائد محترم سے گفتگو کی ملاقات میں جناب سید اسد عباس نقوی ، مولانا عرفان حسین اور جناب اکرام حسین شریک تھے قائد محترم نے وفد کی گزارشات پر مختلف امور میں رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین