قائد ملتِ جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے معروف قانون دان سید ممتاز حسین شیرازی ایڈووکیت سپریم کورٹ، سید شہر یار شیرازی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے ملاقات کی حالات حاضرہ پر گفتگو ہوئی قائدِ محترم کی اہلیہ کےلئے قاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی اس موقع پر قائدِ محترم کے لیگل ایڈوائزر سید سکندر عباس گیلانی ایڈووکیٹ بھی موجود تھے
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے معروف قانون دان سید ممتاز حسین شیرازی اور سید شہریار شیرازی کی ملاقات، حالاتِ حاضرہ پر گفتگو
متعلقہ مضامین


