بدھ, ستمبر 16, 2026
ہومملاقاتیںقائد ملت جعفریہ پاکستان سے مولانا سید مرتضیٰ جعفری کی وفد کے...

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے مولانا سید مرتضیٰ جعفری کی وفد کے ہمراہ ملاقات.

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے پشاور سے تشریف لائے معاون تنظیم سازی مولانا سید مرتضی جعفری نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی اور قائد محترم سے زوجہ کی وفات پر تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی وفد نے مختلف امور پر قائد محترم سے رہنمائی لی قائد محترم نے گزارشار پر رہنمائی کی نیک خواہشات کا اظہار کیا اور دعائے خیر کی

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین