قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے پشاور سے تشریف لائے معاون تنظیم سازی مولانا سید مرتضی جعفری نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی اور قائد محترم سے زوجہ کی وفات پر تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی وفد نے مختلف امور پر قائد محترم سے رہنمائی لی قائد محترم نے گزارشار پر رہنمائی کی نیک خواہشات کا اظہار کیا اور دعائے خیر کی
قائد ملت جعفریہ پاکستان سے مولانا سید مرتضیٰ جعفری کی وفد کے ہمراہ ملاقات.
متعلقہ مضامین


